Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Wednesday, September 19, 2018

ایشیا کپ 2018: بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، 96 پر 4 آؤٹ


دبئی: ایشیا کپ 2018 کے پانچویں میچ میں  پاکستان نے ٹاس نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے پانچویں اور اہم میچ میں دو بڑی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، چیمپئنز ٹرافی کے بعد دونوں ٹیمیں آج پہلی مرتبہ میدان اتری ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog