Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Friday, September 21, 2018

بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا ، خواجہ آصف


سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت سے ایک دم امیدیں وابستہ کرلینا جلد بازی ہے۔ اتنی لچک کے باوجود اگر بھارت کا یہ رویہ ہے تو قومی وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا۔
سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودہ وزیر اور وزیر اعظم پہلے کچھ بیان دیتے ہیں اور بعد کچھ اور نکلتا ہے،کچھ طور طریقے سیکھ لینے چاہئیں ۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog