Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Saturday, September 15, 2018

شیخ رشید نظام درست کرنے کیلئے بھیس بدل کے پھریں گے۔


وفاقی وزیر ریلوے نے معاملات کو دیکھنے کے لیے خود میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے ٹرینوں کی صورتحال، عملے کے روئیے اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کیلئے بھیس بدل کر ٹرینیں چیک کرنے کی ٹھان لی ہے۔
شیخ رشید کے اعلان کے بعد قیاس آرائیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے کیوں کہ ریلوے ملازمین کے پاس اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے ریل میں چائے بیچنے والے اور قطار میں لگ کر ٹرین کا ٹکٹ بھی خرید سکتے ہیں بلکہ وہ مسافروں کی مشکلات جاننے کیلئے قلی کا روپ بھی دھار سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorce

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorceThor actress Natalie Portman is expec...

PageNavi Results No.

LightBlog