Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Sunday, September 23, 2018

تہران مخالف گروپو ں کو دہشتگرد فہرست میں شامل نہ کرناقبول نہیں،ایران


ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران مخالف گروپوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ دہشت گرد گروپوں کی حمایت پر ردعمل کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
ایران نے عرب امارات، برطانیہ، ڈنمارک اور ہالینڈ کے مندوبین سے فوجی پریڈ حملے کے بعد احتجاج کیا جو مخالف گروپوں کی حمایت پر ریکارڈ کرایاگیا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog