بھارتی نیوز ویب سائٹ ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور بھارتی ہدایت کار اور اپنے ہر دلعزیز دوست کرن جوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈیو پر پروگرام کی میزبانی کرنے جارہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کرینہ نے ریڈیو پروگرام کا میزبان بننے سے قبل کرن جوہر سے مشورہ کیا تھا جس پر انہوں نے اداکارہ کی حوصلہ افزائی کی۔
No comments:
Post a Comment