Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Friday, September 21, 2018

پاک افغان سرحد باب دوستی کھول دیا گیا


بلوچستان کے شہر چمن میں باب دوستی کے نام سے واقع پاک افغان سرحد دو روزہ بندش کے بعد آج صبح کھول دی گئی۔
ایف سی حکام کے مطابق باب دوستی سے دونوں ممالک میں تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی بحال ہوگئی ہے۔
باب دوستی 9 اور 10محرم الحرام کو سیکیورٹی کے پیش نظر بند کیا گیا تھا، جسے عاشورہ محرم گزرنے کے بعد آج صبح کھول دیا گیا، اس سے قبل جولائی میں ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر بھی باب دوستی عارضی طور پر بند کیا گیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog