Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Friday, September 14, 2018

ماہرہ خان کی خوبصورتی کا راز: آپ بھی جانئے


ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اور خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ 33 سال کی عمر میں بھی ماہرہ خان کی جلد کسی نوجوان لڑکی کی طرح خوبصوت اور پرکشش ہے۔تاہم ماہرہ خان کی خوبصورتی کا راز دراصل ہے کیا اس بارے میں انہوں نے خود ہی بتادیا ہے۔

حال ہی میں ماہرہ خان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے اپنی خوبصورت جلد کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کی والدہ انہیں بیوٹی پارلر جانے نہیں دیتی تھیں اور نہ ہی میک اپ استعمال کرنے دیتی تھیں لیکن ان کی والدہ نے انہیں ایسا نسخہ بتایا تھا جو وہ آج تک استعمال کرتی ہیں اوریہی ان کی خوبصورتی کا راز ہے۔
میشن نامی یوٹیوب چینل پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نے لیموں کا رس اور شہد آپس میں مکس کرکے اپنے
چہرے پر لگایا اور 10 منٹ بعد چہرہ پانی سے دھو لیا۔ ماہرہ خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ طریقہ خواتین کی جلد کو لمبے عرصے تک جوان اور
خوبصورت رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
  

No comments:

Post a Comment

Featured Post

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorce

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorceThor actress Natalie Portman is expec...

PageNavi Results No.

LightBlog