Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Sunday, September 23, 2018

ایشیا کپ : بنگلادیش کامیاب، افغانستان کو صرف 3 رنز سے شکست


ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو 3 رن سے ہرا کر سپر فور مرحلے میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ۔ افغانستان شکست کے ساتھ ایونٹ سے باہر، محمود اللہ کے 74 اور امرول قیص کا 72رنز کے ساتھ  بنگال ٹائیگرز کی جیت میں اہم کردار ۔
ابوظہبی میں کھیلے جارہے سپر فور کے میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے دیے گئے 250رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان نے حریف بولرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن آخر میں انہیں 3 رنز شکست ہوئی اور بنگلادیش نے ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog