Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Thursday, September 13, 2018

ہمایوں اختر کو این اے 131 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری:ضمنی الیکشن


ضمنی الیکشن کیلئے جاری کردہ ناموں میں این اے 56 سے ملک خرم شامل ہیں، این اے 53 سے علی اعوان امیدوار ہوں گے۔ این اے 63 میں پی ٹی آئی امیدوار منظور حیات ہوں گے جبکہ لاہور کے این اے 131سے ہمایوں اخترخان میدان میں اتریں گے۔
کراچی کے این اے 243 سے محمد عالمگیر اور 247 سے آفتاب صدیقی کپتان کے کھلاڑی ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے پی کے 78 سے محمد عرفان، پی کے 99 سے آغا اکرام گنڈاپور الیکشن لڑیں گے۔ پی کے 3 سے ساجد علی، 7 سے فضل مولا، 97 سے فیصل امین میدان میں ہوں گے۔
سندھ کے پی ایس 87 سے سردار قادر بخش، پنجاب کے پی پی 27 سے شاہنواز راجہ، پی پی 272 سےزہرہ بتول اور 296 سے اویس دریشک کو پی ٹی آئی کاٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Can AI Agents Become Hackers? The Hugging Face Incident Explained

            Artificial intelligence is becoming more intelligent, more independent, and more ingrained in the real world. But in 2026, one ...

PageNavi Results No.

LightBlog