Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Thursday, October 4, 2018

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے اردو میں گانا گا کر دل موہ لیے


امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردومیں گانا گنگناکر مداحوں کے دل موہ لی

اردو سے محبت کرنے والی اور صاف اردو بولنے والی امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردو زبان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ کے پرانے گانے بہت پسند ہیں، اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے ایک پرانا گانا بھی گنگنایا۔
قبل ازیں ان کا کہناتھاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا ہے کہ دنیا میں امن و سلامتی ہی امریکا کی ترجیحات ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے اردو بولنے والی امریکی خاتون کو ترجمان تعینات کیا ہے

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog