Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Saturday, September 15, 2018

شعیب ملک نے اپنی اس نئی ’لُک‘ کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کردیا


شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو دلچسپ انداز سے ایک ویڈیو کی صورت میں شیئر کیا اور ساتھ میں لکھا، ’ بیگم جو بولے وہی درست ہے!'
ویڈیو میں اپنے اس اسٹائل کو انہوں نے ثانیہ مرزا کے نام کیا اور ساتھ ہی پیار کا اظہار بھی کیا جسے انہوں نے آنے والے ننھے مہمان کے لیے سرپرائز قرار دیا۔  
شعیب ملک کے کیپشن کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ممکنہ طور پر اس کے پیچھے ان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ہاتھ ہے۔
ثانیہ مرزا نے بھی یہ ویڈیو ری ٹوئیٹ کی اور لکھا، ’نئی لک نے بے حد متاثر کیا ہے، ہم بھی آپ کے واپس آنے کا بے صبری سے انتظار ہے'۔













No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog