Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Monday, September 24, 2018

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے سرفراز کو بہترین کپتان قرار دے دیا


بھارت کے خلاف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 5 دن میں 2 میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد تنقید کی زد میں ہیں، اگرچہ سرفراز احمد نے سپر فور مرحلے میں دبئی میں چوتھے نمبر پر کھیلتے ہوئے 44 رنز اسکور کیے، تاہم بطور بیٹسمین سرفراز احمد کی اہلیت پر ناقدین سوالات اٹھا رہے ہیں۔
ایسے ماحول میں سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پاکستانی کپتان کے دفاع کے لیے میدان میں آگئے۔
جیو نیوز پر نشر ہونے والے 'پاک بھارت ٹاکرے' میں گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ایک دلیر اور بڑے دل کا کھلاڑی ہے، خصوصاً گذشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی میں بطور وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے جس انداز میں ٹیم کو کھلایا، وہ کمال تھا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog