Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Wednesday, September 19, 2018

سدھو کے جنرل باجوہ سے گلے ملنے کے اثرات ہمارے فوجیوں پرپڑے، بھارتی وزیردفاع


بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ویمن پریس کارپوریشن میں  گفتگو کے دوران نرملا سیتارمن نے نوجوت سنگھ سدھو کے جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سدھو کو پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات کے دوران گلے ملنے سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ سدھوکے بہت سے پرستار ہیں اور ایسے میں ان کے پاکستان  جا کر جنرل قمر جاوید باجوہ سے بغل گیر ہونے کے عمل نے ہمارے فوجی اہلکاروں پر اثرات ڈالے ہیں۔
بھارتی وزیردفاع نے کہا کہ ہماری فوج  پاکستان کے حوالے سے ایک خاص انداز میں سوچتی ہے اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے سدھو کا پاکستانی آرمی چیف سے ملنا ایک ایسا عمل تھا جس سے عوام کا مورال بھی گرا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorce

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorceThor actress Natalie Portman is expec...

PageNavi Results No.

LightBlog