Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Thursday, September 13, 2018

:‌نوبیل انعام یافتہ کوفی عنان کی آخر رسومات گھانا میں ادا کر دی گئیں۔


تفصیلات کے مطابق امن کا نوبیل حاصل کرنے والے آنجہانی کوفی عنان کی آخری رسومات گھانا میں ادا کی گئیں، کوفی عنان کی آخری رسومات میں اہم علاقائی اورعالمی شخصیات نے شرکت کی۔
ان کا 18 اگست کوسوئٹزرلینڈ میں انتقال ہوا تھا، ان کے انتقال پرگھانا میں تین روزہ سوگ منایا گیا تھا۔ اس موقع پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog