Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Thursday, September 13, 2018

ایشیاء کپ ٹرافی کی رونمائی آج دبئی میں ہوگی


دبئی میں آج مختصر تقریب ہوگی جس میں ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی، ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پاکستان بھارت اور ہانگ کانگ گروپ اے جب کہ سری لنکا، بنگلادیش اور افغانستان گروپ بی میں شامل ہیں۔ 
ایونٹ کا باقاعدہ آغاز بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔
ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر کو ہوگا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Is Learning n8n Still Worth It If AI Can Build Automation?

  Artificial intelligence has fundamentally changed the way we design software and automation tools. ChatGPT, Claude, Gemini, and other AI ...

PageNavi Results No.

LightBlog