امریکی ریاست یوٹا سے منظر عام پر آنے والاایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہو اہے جس میں ریلوے ٹریک کی ایک جانب سبز پانی اور دوسری جانب گلابی پانی دکھائی دے رہا ہے ۔
تاحد نگاہ پھیلے اس دلکش نظارے میں ٹرین اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے جبکہ دو نوں اطراف پھیلے دلکش نظارے نے منظر کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔


No comments:
Post a Comment