Breaking news; Current News Headlines on غیرسیاسی News(English)

Thursday, September 13, 2018

گوجرہ : ایک شخص نے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا


پولیس کے مطابق گوجرہ کے علاقے چک 92 ج ب میں صفدر نامی شخص کو لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام پر گاؤں سے نکالا گیا اور بدلہ لینے کے لیے ملزم نے انور، اس کی بیوی، بیٹے اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔
ڈی ایس پی گوجرہ کے مطابق لڑکی کی والدہ کو تیزاب بھی پلایا گیا جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگئی جب کہ متاثرہ شخص اور اس کے 8 سالہ بیٹے محسن کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ ملزم صفدر پر لڑکی کو ہراساں کرنے پر گاؤں سے نکال دیا گیا تھا اور اس نے بدلہ لینے کے لیے انور اس کے اہلخانہ پر تیزاب پھینکا تاہم ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorce

'Thor' star Natalie Portmann makes baby announcement one year after Benjamin Millepied divorceThor actress Natalie Portman is expec...

PageNavi Results No.

LightBlog